باب خروج النساء والحيض إلى المصلى
945 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الوَهَّابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ : أَمَرَنَا نَبِيُّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَنْ نُخْرِجَ العَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الخُدُورِ وَعَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنَحْوِهِ - وَزَادَ فِي حَدِيثِ - حَفْصَةَ ، قَالَ : أَوْ قَالَتْ : العَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الخُدُورِ ، وَيَعْتَزِلْنَ الحُيَّضُ المُصَلَّى |
عن أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ : أَمَرَنَا نَبِيُّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَنْ نُخْرِجَ العَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الخُدُورِ .
Um 'Atiyya said: Our Prophet ordered us to come out (on `Id day) with the mature girls and the virgins staying in seclusion. Hafsa narrated the above mentioned Hadith and added, The mature girls or virgins staying in seclusion but the menstruating women had to keep away from the Musalla.
Um 'Atiyya dit: «On nous donna l'ordre de faire sortir [pour la prière de la Fête] les filles nubiles et celles qui gardent leurs appartements...»
":"ہم سے عبداللہ بن عبدالوہاب نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے ، ان سے محمد نے ، ان سے ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے ، آپ نے فرمایا کہہمیں حکم تھا کہ پردہ والی دوشیزاؤں کو عیدگاہ کے لئے نکالیں اور ایوب سختیانی نے حفصہ رضی اللہ عنہا سے بھی اسی طرح روایت کی ہے ۔ حفصہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں یہ زیادتی ہے کہ دوشیزائیں اور پردہ والیاں ضرور ( عیدگاہ جائیں ) اور حائضہ نماز کی جگہ سے علیحدہ رہیں ۔